تیرتھ کے معنی
تیرتھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تی + رَتھ }
تفصیلات
١ - اشنان کی جگہ، عموماً گنگا یا جمنا یا کسی اور مقدس دریا کا گھاٹ، ہندوئےں یا بدھوں وغیرہ کے عقیدی میں مقدس عبادت گاہ۔, m["ایسے مقام عموماً پوتر دریاؤں کے کناروں پر ہوتے ہیں","برہمنوں کی قوم","سنیاسی فقیروں کا خطاب","مقدس معام یا مندر جہاں لوگ جاترہ کے لئے جائیں","مقدس مقام یا مندر جہاں لوگ جاترہ کے لئے جائیں","نہانے کی جگہ","کنارہِ دریا"]
اسم
اسم ظرف مکان
تیرتھ کے معنی
١ - اشنان کی جگہ، عموماً گنگا یا جمنا یا کسی اور مقدس دریا کا گھاٹ، ہندوئےں یا بدھوں وغیرہ کے عقیدی میں مقدس عبادت گاہ۔
تیرتھ کے جملے اور مرکبات
تیرتھ گاہ, تیرتھ استھان
تیرتھ english meaning
A holy spota mediatora middle-mana place of pilgrimage (especially sacred waters)agentago-betweenanything intermediatecauseconcernconnectionintermediarymediumrelationthe middle
شاعری
- گنگا جاؤں نہ جمنا جاؤں
نہ کوئی تیرتھ نہاؤں - خبر اڑتی ہوئی آئی ہے مہابن میں ابھی
کہ چلے آتے ہیں تیرتھ کو ہوا پر بادل - ادھر تو گنگا ادھر جمنا بیچ تربینی
عجب طرح کا ہے تیرتھ پراگ پانی پر
محاورات
- اڑسٹھ تیرتھ کر آئی۔ تمری تو بھی نہ گئی کڑواہٹ
- پگ پوتر تیرتھ گون کرپوتر کچھ دان مکھ پوتر جب ہوت ہے بھج لے سر بھگوان
- تیرتھ گئے (منڈا آئے سر) منڈائے سدھ
- تیرتھ مورت پوج کرنا۔ مت عمر گنوا۔پوجا کر کرتار کی جو ترت مکٹ ہوجائے
- سنتن کی بانی سنے پریم سہت جو کوئے۔ گنگا آدمی تیرتھ پھل بن اسنانے ہوئے
- گھر رہے تو تیرتھ گئے مونڈ منڈائے فضیحت بھئے
- گھر میں رہے نہ تیرتھ گئے مونڈ منڈا فضیحت بھئے
- گھر میں رہے نہ تیرتھ گئے۔ مونڈ منڈا کر جوگی بھئے