تیزاب کے معنی
تیزاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تے + زاب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے دو الفاظ |تیز| اور |آب| کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ اردو میں فارسی سے ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک سیال مرکب جس کا بڑا جز ہائیڈروجن ہوتی ہے اور اس کے ساتھ کوئی معدن یا گیس مل کر ایک سیال چیز بن جاتی ہے یہ بدن پر لگے تو اس کو جلادیتا ہے اور کئی چیزوں کے رنگ بدل دیتا ہے ۔ کھٹی چیزوں کی تیزی اس کی موجودگی کی وجہ سے ہوتی ہے","نہایت تند عرق ایک قسم کا کیمیائی مرکب ایسڈ (صفت) نہایت ترش"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : تیزابوں[تے + زا + بوں (و مجہول)]
تیزاب کے معنی
"عمل کیمیا کے بنیادی اجزا، اور مقدار کی دریافت مثلاً شورہ کا تیزاب، گندھک کا تیزاب اور تقطیر کا اہم ترین عمل وغیرہ۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١)
تیزاب کے جملے اور مرکبات
تیزاب بولی
تیزاب english meaning
an acidacidaqua fortis [P~آب + تیز]attentive (ear)complaining (a man)retaining any thing by memorywatching