تیس دھار دودھ کی کے معنی

تیس دھار دودھ کی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِیس + دھار + دُودھ + کی }

تفصیلات

١ - اشارہ ہے ماں کے دودھ کی طرف، سمجھا جاتا ہے کہ ماں کی چھاتیوں میں دودھ تیس دھاروں سے نکلتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تیس دھار دودھ کی کے معنی

١ - اشارہ ہے ماں کے دودھ کی طرف، سمجھا جاتا ہے کہ ماں کی چھاتیوں میں دودھ تیس دھاروں سے نکلتا ہے۔