تینتالیس کے معنی
تینتالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تیں (ی مجہول) + تا + لِیس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ|ترچتوارنشت| سے ماخوذ ہے اردو میں تصرف کے ساتھ داخل ہوا اور سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو شاہ عبدالقادر کے "ترجمۂ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تین اوپر چالیس","ثلاث اربعون","چہل و سہ","چہل وسہ","دیکھئے: تینتالیس"]
ترچتوارنشت تینْتالیس
اسم
اسم عدد
تینتالیس کے معنی
١ - تین اوپر چالیس، (ہندسوں میں) 43۔
"جاننا چاہیے کہ زیرتعلیم راقم تا تحریر ہذا تینتالیس اسم ہیں۔" (١٩٥٧ء، لکھنو کا شاہی اسٹیج، ٢٠٥)
تینتالیس english meaning
Forty tree