تینتیس کے معنی

تینتیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تیں (ی مجہول) + تِیس }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ سنسکرت زبان کے لفظ |تریا سنرنشت| کی مغیرہ حالت ہے۔ اردو میں ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تین اوپر تیس","ثلاثہ ثلاثون","سی و سہ","سی وثہ","سی وسہ"]

اسم

صفت عددی

تینتیس کے معنی

١ - تین اوپر تیس، (ہندسوں میں) 33۔

"دروازے کی طرف تینتیس سیڑھیاں ہیں۔" (١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ٧٦)

تینتیس english meaning

Thirty-threethirty threethirty-three

Related Words of "تینتیس":