تیکھا کے معنی
تیکھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تی + کھا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور معرفہ ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٤ء کو "دو نایاب زمانہ بیاضیں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بانکا شخص","پر تاثیر","تند خو","تیز فہم","تیز مزاج","دل نشین","زود رنج","غصہ ور","غضب ناک","گانے میں تیز آواز"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : تِیکھی[تی + کھی]
- واحد غیر ندائی : تِیکھے[تی + کھے]
- جمع : تِیکھے[تی + کھے]
تیکھا کے معنی
"عورت ایسا تیکھا مزاج لے کر آئی ہے کہ دھرا جائے نہ اٹھایا جائے۔" (١٩٠٧ء، امہات الامہ، ١٥)
تیکھے تو ہو یہ سچ کہو اس وقت کیا کرو گے تم کو گلے لگائے اگر کوئی پیار سے (١٨٤٤ء، مصحفی (فرہنگ آصفیہ))
"ہاں آپ اس سے زیادہ سندر ہیں، آپ کے چہرے کے نقش زیادہ تیکھے ہیں۔" (١٩٤٤ء، افسانچے، ٥٢)
رکھ کے جمدھر کو تجھے تیکھا بنایا ہم نے اکڑ چلنے کی وضع تجھ کو بتایا ہم نے (١٧٣٤ء، حشمت (دو نایاب زمانہ بیاضیں)، ٥٦)
تیکھا کے جملے اور مرکبات
تیکھا پن
تیکھا english meaning
(Plural) وجوہ vújooh| double (Plural)وجوہات vujoohat|appearancebasiscausecause of actioncurtfacegracefulmeansmotivePointedreasonresemblancesalary moneysharpwages
شاعری
- رکھ کے جمدھر کو تجھے تیکھا بنایا ہم نے
اکڑ چلنے کی وضع تجھ کو بتایا ہم نے