ث کے معنی
ث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اردو الف ب کا چھٹا حرف عربی کا چوتھا دیگر زبانوں میں پایا نہیں جاتا","اس کا تلفظ سین سے ملتا جلتا ہے مگر زبان کی نوک کے اوپر کے دانتوں کی نوکوں کے ساتھ ملنے سے اس کی آواز پیدا ہوتی ہے","اسے ثائے مثلثہ بھی کہتے ہیں","تلفظ ثے","حساب جمل میں اس کے ٥٠٠ عدد ہیں","عربی کا چوتھا فارسی کا پانچواں اردو کا چھٹا حرف ۔ ثائے مثلّثہ ۔ حساب جمل میں اس کے پانچ سو عدد ہیں (اس کا تلفظ ہندوستانی سین مہملہ کی مانند نکالتے ہیں مگر یہ محض غلط ہے اس کا تلفظ اصل میں زبان کی نوک سے ادا ہوتا ہے)"]
ث english meaning
["(esp.) green-satin [A]","(in jummal reckoning) 500","(it is a definite proof of the arabic origin of word containing)","concealment","hiding","it (it is doubled to replaced whenever arabic definite article head it)","secrecy [A~ \u200cستر ]","sixth letters of urdu alphabet","the sixth of letter the Urdu alphabet"]