ثالث ثلاثہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Saalis-salaasa meanings and details

ثالث ثلاثہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثا + لِثے + ثَلا + ثَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ثالث| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |ثلاثہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روح القدس اور مسیح"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

ثالث ثلاثہ کے معنی

١ - تین میں سے تیسرا، تثلیث (عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق) باپ، بیٹا اور روح القدس میں سے ایک۔ (جامع اللغات)

ثالث ثلاثہ or Saalis-salaasa english Translation

far be it from me (to) [A~ ‌غفران ]i entreat forgiveness of God

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!