ثانوی تعلیم کے معنی
ثانوی تعلیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثا + نَوی + تَع + لِیم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |ثانوی| اور اسم کیفیت|تعلیم| پر مشتمل مرکب ہے اس ترکیب میں |ثانوی| صفت اور |تعلیم| موصوف ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٣٧ء میں "تعلیمی خطبات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
ثانوی تعلیم کے معنی
١ - ابتدائی تعلیم کے بعد اور اعلٰی تعلیم سے قبل درجات کی تعلیم۔
"ثانوی تعلیم کا تعلق تمدنی زندگی اور اس کے مقاصد سے بہت ہی گہرا ہے۔" (١٩٣٧ء، تعلیمی خطبات، ٤١)