ثانوی روشنی کے معنی
ثانوی روشنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شان + وی + رَوش (و لین) + نی }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چاند پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے انگریزی: Secodary Light۔
[""]
اسم
اسم نکرہ