ثانیاً کے معنی
ثانیاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثا + نِیَن }
تفصیلات
iعربی زبان میں صفت عددی |ثانی| کے ساتھ عربی قواعد کے مطابق |اً| بطور لاحقہ لگانے سے |ثانیاً| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء میں افسوس کی "آرایش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوسری جگہ پر","دوسرے درجے کا"]
ثنی ثانی ثانِیاً
اسم
متعلق فعل
ثانیاً کے معنی
١ - پھر، مکرر یہ کہ، دوسرے، بعدازاں۔
"ثانیاً وہ رسالہ پیش ایسے طریقے سے کیا گیا کہ ہندوستان کی اسلامی جماعت اور اخبارات تک کو خبر نہ ہوئی۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٨٦:١)
ثانیاً english meaning
secondly; in the second place