ثقافت کے معنی

ثقافت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثَقا + فَت }تہذیب و تمدن

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٦ء میں "ہماری قومی ثقافت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تہذیب تمّدن","تہذیب و ترقی","خرد مندی","طرزِ تمدّن","عقل مندی"],

ثقف ثَقافَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : ثَقافَتیں[ثَقا + فَتیں (یائے لین)]
  • جمع غیر ندائی : ثَقافَتوں[ثَقا + فَتوں (واؤ مجہول)]
  • لڑکا

ثقافت کے معنی

١ - کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلٰی مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں، تہذیب۔

"ثقافت کا لفظ.ایجاد ہی پچھلے بیس پچیس برس کی ہے میں ثقافت کی بجائے پرانا لفظ تہذیب استعمال کروں گا" رجوع کریں: (١٩٧٦ء، ہماری قومی ثقافت، ١٤)

ثقافت علی، ثقافت حسین

ثقافت کے مترادف

کلچر

تہذیب, کلچر

ثقافت english meaning

(same as سکندر N.M)alexanderCultureSaqafat

شاعری

  • گلیاں
    (D.J. ENRIGHT کی نظم ‌STREETS کا آزاد ترجمہ)

    نظم لکھی گئی تو ہنوئی کی گلیوں سے موسوم تھی
    اس میں گرتے بموں سے نکلتی ہُوئی موت کا تذکرہ تھا‘
    فلاکت‘ دُکھوں اور بربادیوں کی اذیّت بھری داستاں درج تھی
    اِس کے آہنگ میں موت کا رنگ تھا اور دُھن میں تباہی‘
    ہلاکت‘ دُکھوں اور بربادیوں کی الم گُونج تھی

    نظم کی اِک بڑے ہال میں پیش کش کی گئی
    اِک گُلوکار نے اس کو آواز دی
    اور سازینے والوں نے موسیقیت سے بھری دُھن بنا کر سجایا اِسے
    ساز و آواوز کی اس حسیں پیشکش کو سبھی مجلسوں میں سراہا گیا
    جب یہ سب ہوچکا تو کچھ ایسے لگا جیسے عنوان میں
    نظم کا نام بُھولے سے لکھا گیا ہو‘ حقیقت میں یہ نام سائیگان تھا!
    (اور ہر چیز جس رنگ میں پیش آئے وہی اصل ہے)
    سچ تو یہ ہے کہ دُنیا کے ہر مُلک میں شاعری اور نغمہ گری کی زباں ایک ہے
    جیسے گرتے بموں سے نکلتی ہُوئی موت کی داستاں ایک ہے
    اور جیسے تباہی‘ فلاکت دُکھوں اور بربادیوں کا نشاں ایک ہے
    سچ تو یہ ہے کہ اب کرّہ ارض پر دُوسرے شعر گو کی ضرورت نہیں
    ہر جگہ شاعری کا سماں ایک ہے
    اُس کے الفاظ کی بے نوا آستیوں پہ حسبِ ضرورت ستارے بنانا
    مقامی حوالوں کے موتی سجانا
    تو ایڈیٹروں کے قلم کی صفائی کا انداز ہے
    یا وزیرِ ثقافت کے دفتر میں بیٹھے کلکروں کے ہاتھوں کا اعجاز ہے!!
  • برسوں کا ضبط کھ ودیا اک دم کے ربط میں
    عریاں کثافتوں کو ثقافت کہا کرو

Related Words of "ثقافت":