ثقاہت کے معنی

ثقاہت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثِقا + ہَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ثقہ ہونا","قابل اعتبار ہونا"]

ثقہ ثِقاہَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ثِقاہَتیں[ثِقا + ہَتیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : ثِقاہَتوں[ثِقا + ہَتوں (واؤ مجہول)]

ثقاہت کے معنی

١ - سنجیدگی، متافت، بھاری بھرکم پن، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو۔

"پچاس برس کا سن رسیدہ شخص بیٹھا ہوا ہے جس کی . ثقاہت کی وضح سے معلوم ہوتا ہے کہ ذی علم اور محترم شخص ہے" (١٩١٤ء، حسن کا ڈاکو، ١٥:١)

٢ - [ حدیث ] "راوی کی سیرت میں ان شرطوں کا پیایا جانا جو اس کا بیان معتبر ہونے کے لیے ضروری ہیں۔"

"ابن سعد اور ابو داؤد نے ان کی ثقاہت کی شہادت دی ہے اسی لیے محدثین کا فیصلہ ان کے حق میں ہے" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٧٩:٣)

ثقاہت کے مترادف

اعتماد

اعتماد, سنجیدگی, متانت, وقار

ثقاہت english meaning

authoritativeness serenityreliabilityreliability authoritativeness serenity |A~ثقہ|same as سکول N.MschoolTrust worthienesstrustworthiness

Related Words of "ثقاہت":