ثقل نوعی کے معنی

ثقل نوعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثِق + لے + نَو (و لین) + عی }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) اشیائے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی، کثافت اضافی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ