ثناگو کے معنی
ثناگو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثَنا + گو (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ثنا| کے ساتھ فارسی مصدر |گفتن| سے مشتق صیغہ امر |گو| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء میں "مکاتیب حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع : ثَنا گویاں[ثَنا + گو (و مجہول) + یاں]
ثناگو کے معنی
١ - زبان سے کسی کے محاسن کا اعتراف کرنے والا(خصوصاً شعر میں)، تعریف کرنے والا، مدّاح۔
"اگر دو نکتہ چین ہیں تو ہزار مداح اور ثناگو بھی تو ہیں۔" (حالی، مکاتیب، ١٩١٤ء، ١٨)