جا بیجا کے معنی

جا بیجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + بے + جا }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جا| کی تکرار کے درمیان حرف استثنا |بے| لگنے سے مرکب |جا بیجا| بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩٧٠ء میں "قافلہ شہیدوں کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

جا بیجا کے معنی

١ - موقع بے موقع؛ برابھلا۔

"اس قسم کے معاملات میں جا بے جا بھروسہ کروگے تو زندگی سے ہاتھ دھونا پڑے گا" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٤٦٤:١)