جائداد غیر منقولہ کے معنی

جائداد غیر منقولہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + اِدا + دے + غَیر (یائے لین) + مَن + قُو + لَہ }

تفصیلات

iفارسی اسم |جائداد| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم صفت پر مشتمل ترکیب |غیر منقولہ| لگانے سے مرکب توصیفی |جائداد غیر منقولہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٣٢ء، میں "علم اصول قانون" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جائداد غیر منقولہ کے معنی

١ - وہ جائداد جس کی نقل و حرکت نہ ہو سکے، زمین، زرعی زمین، مکان وغیرہ۔

"اگر کوئی شخص اپنی جائداد غیر منقولہ مالیتی . روپیہ یا اس سے زائد بیع کرے تو محض فریقین کی رضامندی کافی نہ ہو گی۔" (١٩٣٢ء، علم اصول اقنون، ٥٠)

جائداد غیر منقولہ english meaning

["immovable property","landed property","reality"]