جائنٹ سکریٹری کے معنی
جائنٹ سکریٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + اِنْٹ (کسرہ ا مجہول) + سِک + ریٹ (ی مجہول) + ری }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم صفت |جائنٹ| کے ساتھ اسم |سکرٹری| بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی |جائنٹ سکرٹری| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء میں "حیات محسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جائنٹ سکریٹری کے معنی
١ - شریک معتمد۔
"سرسید کے بعد جائنٹ سکرٹری کی حیثیت سے کوششوں کو اور وسیع کیا۔" (١٩٣٤ء، حیات محسن، ١٠٩)
جائنٹ سکریٹری english meaning
["|Joint Secretary|"]