جائنٹ مجسٹریٹ کے معنی
جائنٹ مجسٹریٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + اِنْٹ + مَجِسْٹ + ریٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |جائنٹ| اور |مجسٹریٹ| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء میں "مرحوم دہلی کالج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : جائِنْٹ مَجِسْٹْریٹْس[جا + اِنْٹ + مَجِسْٹ + ریٹْس (ی مجہول)]
جائنٹ مجسٹریٹ کے معنی
١ - مجسٹریٹ کا نائب، شریک مجسٹریٹ۔
"مسٹر بلک چیف کمشنر اس وقت جائنٹ مجسٹریٹ تھے۔" (١٩٣٦ء، ریاض، نثر ریاض، ٩٢)