جائے قرار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ja-e qarar meanings and details

جائے قرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + اے + قَرار }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جا| کے ساتھ ہمزہ زائد بطور ترکیب لگا کر کسرۂ اضافت لگا اور اس کو یائے مجہول میں بدل کر عربی اسم |قرار| لگانے سے مرکب توصیفی |جائے قرار| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٣ء میں "تفسیر مرتضوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

جائے قرار کے معنی

١ - ٹھہرنے کی جگہ، جائے رہائش، قیام گاہ۔

 ہے برائے طاغیاں جائے قرار کہ وہاں سے کر نہیں سکتے قرار (١٨٤٣ء، تفسیر مرتضوی، ١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!