جادو بھرا کے معنی
جادو بھرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + دُو + بَھرا }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جادو| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |بھرنا| سے مشتق صیغہ ماضی مطلق |بھرا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء میں "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس میں لبھالینے کی قوت ہو"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : جادُو بَھری[جا + دُو + بَھری]
- جمع : جادُو بَھرے[جا + دُو + بَھرے]
- جمع غیر ندائی : جادُو بَھروں[جا + دُو + بَھروں (و مجہول)]
جادو بھرا کے معنی
١ - پر سحر و فن (مراد) موثر، دل پر اثر کرنے والا، موہ لینے والا۔
"جادو بھرے الفاظ اور اس کے پردرد نغموں کو حیرت و استعجاب سے یاد کر کے افسوس کر رہے تھے۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١، ٣٨:٣)
جادو بھرا english meaning
boar [P]hogpigswine
شاعری
- ان شرمگیں آنکھوں کو جادو بھرا کوں
چومک کا یا اسے اثر کہر با کہوں
محاورات
- آنکھوں میں (جادو بھرا ہونا) جگایا ہوا جادو ہونا