جاذبیت کے معنی
جاذبیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + ذِبیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل |جاذب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت اور |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |جاذبیت| بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "مضامین رشید" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حذب "," جاذِب "," جاذِبِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جاذبیت کے معنی
١ - جذب کرنے کی قوت یا صلاحیت، کشش، (مجازاً) حسن و خوبی، تاثیر۔
"تم کو کیا معلوم اس نام میں کیسی جاذبیت ہے۔" (١٩٤٠ء، مضامین رشید، ٥١)
جاذبیت کے مترادف
چھب