جار[3] کے معنی

جار[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جار }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ ١٩٨٣ء میں روزنامہ "حریت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Jar "," جار"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : جارْز[جارْز]
  • جمع غیر ندائی : جاروں[جا + روں (واؤ مجہول)]

جار[3] کے معنی

١ - مٹی یا شیشے کا مرتبان، برنی۔

"ٹی سیٹ، گلاس، جگ اور جار رعایتی قیمت پر خریدنے کا آخری موقع." (١٩٤٣ء، روزنامہ |حریت| ٥ دسمبر، ٤)

جار[3] english meaning

["jar"]