جاسوسی کے معنی
جاسوسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + سُو + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اس صفت |جاسوس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |جاسوسی| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٧٢ء میں فغان کے "دیوان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خفیہ زیسی","خفیہ نویسی (کرنا کے ساتھ)","دوت پن","راز جوئی"]
جسس جاسُوس جاسُوسی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جاسوسی کے معنی
١ - کھوج لگانے کا فعل، مخبری۔
"ابوسفیان کی طرف سے مسلمانوں کی جاسوسی پر مامور تھا" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٥٩:٢)
٢ - جاسوس سے منسوب یا متعلق۔
"ناول بھی ہر رنگ کے کوئی تاریخی کوئی محض خیالی . اور جاسوسی بھی" (١٩٣٦ء، انشائے ماجد، ٩٦:٢)
جاسوسی کے مترادف
نگرانی
تجسّس, سراغرسانی, مخبری, مُخبری, نگرانی, کرید
جاسوسی english meaning
espionageinnerInterior ; PREF. in-not extraneousof Home AffairsThe office of a spy
شاعری
- آٹا تو ان کے آگے کیا بھوسی
جس کے خاطر کریں یہ جاسوسی - ایک دن زلف کے منہ پر نہ چڑھے یہ کافر
باد کا کل کو فقط شیوہ جاسوسی ہے - جاسوسی صحنچی میں یہ لیتی ہیں باندیاں
ان سے تو چھپ کے باتیں بھی کرنا محال ہے