جال دار کے معنی
جال دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جال + دار }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جال| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے مرکب توصیفی |جال دار| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٦٨ء میں "مرآۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پھندے دار","جالی کا","حلقے دار","نین سکھ یا کوئی اور نفیس کپڑا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جال داروں[جال + دا + روں (و مجہول)]
جال دار کے معنی
"زرافہ چتی دار بھی ہوتا ہے اور جالدار بھی" (١٩٧٥ء، افریقہ کے جانور، ٣:١)
"وہ ہڈی جو ابتداءً بنتی ہے بالغ کی ہڈی کی نسبت زیادہ جالدار ہوتی ہے" (١٩٣١ء، نسیجیات، ١١٩:١)
"جیسے منجھلی آپا کا جالدار گاج کا دوپٹا" (١٩٠١ء، راقم، عقد ثریا، ٨٨)
"چھتری کی طرح چھائی ہوئی شاخیں یا جالدار چتر بادلوں تک نظر کو جانے سے روکتی ہیں" (١٩٤٥ء، پر پرواز، ٤٥)
جال دار english meaning
Reticulated; net-work; muslin|naisukh|or other fine cloth embroidered with the semblance of the scales of fish(Plural) beamsa gratinga magicA neta snarean illusionnetworkrays of light [A ~شعاع]Reticulated