جالینوس کے معنی

جالینوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + لی + نُوس }

تفصیلات

iاصلاً یونانی زبان میں اسم علم ہے اور یونانی سے عربی کے توسط سے اردو میں داخل ہوا اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["یونان کے ایک حکیم کا نام","یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام"]

Galenos جالِینُوس

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جالینوس کے معنی

١ - یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حیثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، Galen؛ (مجازاً) طبیب ماہر، کامل فن۔

"جالینوس کے تعلیم کردہ علم تشریح کا غائر مطالعہ کرے۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، (مقدمہ))

جالینوس english meaning

Galen [A ~ G ]

Related Words of "جالینوس":