جام صبوحی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaam-e-saboohee meanings and details

جام صبوحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + مے + صَبُو + حی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جام| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |صبوحی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٢ء میں "غبار خاطر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جام صبوحی کے معنی

١ - شراب کا پیالہ جو صبح کو پیا جائے۔

"صبح تین سے چار بجے کے اندر اٹھتا ہوں اور چائے کے پے ہم فنجانوں سے جام صبوحی کا کام لیا کرتا ہوں۔" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٨٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!