جامع العلوم کے معنی

جامع العلوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + مِعُل (ا غیر ملفوظ) + عُلُوم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جامع| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |علم| کی جمع |علوم| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں "عزیز، صحیفہ ولا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انسائیکلو پیڈیا","وہ کتاب جس میں جملہ علوم کا ذکر ہو"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جامع العلوم کے معنی

١ - کتاب یا شخص جو تمام علوم پر حاوی ہو؛ انسائیکلوپیڈیا۔

 وہ عہد جس میں کاہنوں کی ہر طرف یہ دھوم ہے یہ حاوی الفنون ہے وہ جامع العلوم ہے (١٩٣٥ء، عزیز، صحیفہ ولا، ٢٣٥)

شاعری

  • وہ عہد جس میں کاہنوں کی ہرطرف یہ دھوم ہے
    یہ حاوی الفنون ہے وہ جامع العلوم ہے