جان جوکھم کے معنی
جان جوکھم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جان + جو (واؤ مجہول) + کَھم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جان| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |جوکھم| لگانے سے مرکب |جان جوکھم| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جان جوکھم کے معنی
١ - خطرۂ ہلاکت، جان کا خطرہ، مشقت، مصیبت، تکلیف، خوف، اندیشہ۔
"دنیا کے سب سے بڑے شاعر وہ ہیں جو جان جوکھوں کا سامنا کر کے اس مقام کے قریب پہنچ گئے۔" (١٩٦٨ء، مغربی شعریات، ٣٢٥)
جان جوکھم english meaning
["risk or danger of life"]