جان فشاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaan fishaan meanings and details

جان فشاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جان + فِشاں }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جان| کے ساتھ مصدر |فشاندن| سے مشتق صیغۂ امر |فشاں| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جان فشاں| مرکب توصیفی بنا۔ ١٦٦٩ء میں "محی الدین نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

جان فشاں کے معنی

١ - جان چھڑکنے والا؛ جان ہار، محنتی جاں نثار؛ مضطرب، بے چین۔

 سب جاں فشاں سوار تھے راہ ثواب میں پیدل مگر تھے ابن مظاہر رکاب میں (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ١٧٨:١)

جان فشاں کے مترادف

محنتی

جان فشاں or jaan fishaan english Translation

["Ready to sacrifice oneself for another","devoted","zealous","fervent"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!