جان من کے معنی

جان من کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + نے + مَن }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جان| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر ضمیر واحد متکلم |من| بطور مضاعف الیہ لگانے سے مرکب اضافی |جان من| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیگمات (دہلی) سہیلیوں کا نام رکھتی تھیں","پیارے عزیز","لغوی معنی میری جان یعنی عزیز\u2018 پیارے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جان من کے معنی

١ - محبوب، دلربا۔

 پھر میرے اضطراب میں کیوں شک ہے آپ کو الفت کا جب یقیں تمہیں اے جان من ہوا (١٨٧٢ء، نظام، کلیات، ٧٠)

جان من english meaning

beloved; sweetheartdeadenervatedinanimateinsipidlifelesslistlessmay his star continue to be in the ascendentweak

شاعری

  • جان من تیرا گریباں گیر ہو سکتا ہے کون
    عاشقوں کے خوں میں تو دامن کے بھرنے سے نہ ڈر
  • پھر میرے اضطراب میں کیوں شک ہے آپ کو
    اُلفت کا جب یقیں تمہیں اے جان من ہوا

Related Words of "جان من":