جان کاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaan-kaah meanings and details

جان کاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جان + کاہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جان| کے ساتھ مصدر |کا ہیدن| سے مشتق صیغۂ امر |کاہ| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |جان کاہ| بنا ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جان کاہ کے معنی

١ - [ لفظا ] جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں۔

"اس مصیبت اور صدمۂ جاں کاہ سے تجھے بچائے گا" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٧٨)

جان کاہ کے مترادف

جاں گداز

جان کاہ or jaan-kaah english Translation

["Soul-exhausting; heart-breaking","afflicting; affecting","pathetic"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!