جانب داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janib-dari meanings and details

جانب داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + نِب + دا + ری }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |جانب| اور فارسی لاحقۂ فاعلی پر مبنی مرکب توصیفی |جانب دار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جانب داری| مرکب بنا۔ ١٩٣٥ء، میں "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["طرف داری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جانب داری کے معنی

١ - طرفداری، حمایت، رعایت۔

"وہ رعایت اور جانب داری جانتے ہی نہ تھے۔" رجوع کریں: (١٩٣٥ء، چند ہمعصر، ٣٤)

٢ - (بات کی) پچ، ہٹ، ضد۔ (فرہنگ آصفیہ؛ نوراللغات)

جانب داری کے مترادف

حمایت, لاگ لپیٹ, طرف داری

اعانت, پچ, حمایت, رعایت, ساتھ, مدد, معاونت

جانب داری or Janib-dari english Translation

Supportingseconding; partialitysavour

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!