جاں باز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jaanbaz meanings and details

جاں باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جاں + باز }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جان| کے ساتھ مصدر |بافتن| سے مشتق صیغۂ امر |باز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |جاں باز| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٦٦٥ء میں "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جاں باز کے معنی

١ - [ لفظا ] جان فدا کرنے والا، جان نثار (عاشق)۔

 لو لگائے تجھ سے ساری رات پروانے رہے لب پہ جانبازوں کے سوز غم کے افسانے رہے (١٩٢٩ء، مطلع انوار، ٤١)

٢ - جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت، اولولعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا۔

"اس نے ایک جاں باز سپاہی کی حیثیت سے فوجی خدمات بھی سرانجام دیں" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٧١:٣)

جاں باز or Jaanbaz english Translation

["Sporting with life","risking life","venturesome","daring","intrepid","spirited","mettlesome; one who sports with life","daring or intrepid man"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!