جاں گدازی کے معنی

جاں گدازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جاں + گُدا + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مرکب توصیفی |جاں گداز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جاں گدازی| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء میں حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جاں گدازی کے معنی

١ - جاں گداز کا اسم کیفیت، جان لینا، جان کی ہلاکت۔

 لوگ جن کی جاں گدازی سے ہیں دل پکڑے ہوئے کھوکھلے نغمے ہیں وہ اوزان میں جکڑے ہوئے رجوع کریں: (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٥٧)

جاں گدازی کے مترادف

کرب ناکی

Related Words of "جاں گدازی":