جاہ و جلال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jaah-o-Jalaal meanings and details

جاہ و جلال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + ہو (واؤ مجہول) + جَلال }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جاہ| کے بعد حرف عطف |و| لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |جلال| لگانے سے مرکب عطفی "جاہ و جلال" بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٥٤ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جاہ و جلال کے معنی

١ - شان و شوکت، عظمت، دبدبہ، رعب۔

 تو عظمت گزشتہ کی آج تک امیں ہے جاہ و جلال تیرے پہلو میں تہ نشیں ہے (١٩٢٩ء، مطلع انوار، ٣٠)

جاہ و جلال or Jaah-o-Jalaal english Translation

["Rank and grandeur","dignity; splendour","magnificence","pomp"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!