جبہ و دستار کے معنی
جبہ و دستار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُب + بَہ + او (واؤ مجہول) + دَس + تار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جبہ| کے بعد حرف عطف |و| لگا کر فارسی اسم |دستار| لگانے سے مرکب عطفی |جبہ و دستار| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٥ء میں نسیم دہلوی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جبہ و دستار کے معنی
١ - "لمبا چوغہ اور پگڑی جو عالم ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔"
"جبہ و دستار سے آراستہ تھا۔" (١٩٣٧ء، فلسفۂ نتائجیت، ١٤)
جبہ و دستار english meaning
["|Robe and turban|"]