جبین نیاز کے معنی

جبین نیاز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَبی + نے + نِیاز }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جبین| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر اسم |نیاز| لگانے سے مرکب توصیفی |جبین نیاز| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جبین نیاز کے معنی

١ - عاجزی سے جھکنے والی پیشانی۔

 کبھی اے حقیقت منتظر! نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز ہے (١٩٢٤ء، بانگ درا، ٣٢٠)