جداجدا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word juda juda meanings and details

جداجدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُدا + جُدا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |جدا| کی تکرار سے اردو زبان میں |جدا جدا| مرکب بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٧٥ء میں "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

جداجدا کے معنی

١ - فرداً، فرداً، الگ، الگ۔

"پھر ان میں بھی جدا جدا رجحان ہوتے ہیں۔" (١٩٣٣ء، میرے بہترین افسانے، ٣)

جداجدا کے مترادف

متفرق, الگ الگ

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!