جذرالکعب کے معنی

جذرالکعب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَذ + رُل (ا غیر ملفوظ) + کَعْب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جذر| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |کعب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "جبر و مقابلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کاٹنا","تیسرے درجے کا اتار","کوئی عدد اس رقم کا جذر الکعب کہلاتا ہے جو اس کو تین دفعہ آپس میں ضرب دینے سے حاصل ہو جیسے ٢ ضرب٢ ضرب٢۔٨ تو ٢۔٨ کا جذرالکعب ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جذرالکعب کے معنی

١ - [ ریاضی ] کوئی عدد اس رقم کا جذب الکعب کہلاتا ہے جو اس کو تین دفعہ آپس میں ضرب دینے سے حاصل ہو، جیسے : 2x2x28 تو 2, 8 کا جذر الکعب ہے؛ تیسرے درجے کا اتار۔

"لا کا جذر الکعب ما کے مربع کے بالعکس بدلتا ہے۔" (١٩١٩ء، جبر و مقابلہ، ٣٣:١)

جذرالکعب english meaning

appetitethird root