جرأت آموز کے معنی
جرأت آموز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُر + اَت + آ + موز (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جرأت| کے ساتھ فارسی مصدر|آموختن| سے مشتق صیغۂ امر |آموز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جرأت آموز| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جرأت آموز کے معنی
١ - جرأت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا۔
"اگر وہ معاف کرتا ہے تو اس کا عفو جرأت آموز جرائم قتل ہے۔" (١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام آزاد، ١١٦)