جراسندھ کے معنی

جراسندھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["برہررتھ راجہ مگدھ کا لڑکا","راجہ کی دو بیویاں تھیں دونوں نے آدھا آدھا بچہ جَنا دونوں ٹکڑے پھنکوادیئے گئے ایک راکھشش نے ان کو کھانے کے لئے اٹھایا جونہی وہ اکٹھے ہوئے جڑگئے اور بچے نے اس زور سے رونا شروع کیا کہ راجہ اور رانیاں نکل آئیں۔ راکھشش نے سارا حال بتایا۔ یہ بڑا زبردست بادشاہ ہوا۔ اس نے بہت سے راجوں کو گرفتار کیا۔ جب کرشن جی نے راجہ کنس کو جو اس کا داماد تھا قتل کیا تو اس نے ان پر چڑھائی کرکے ٢٤ دفعہ حملہ کرکے شکست کھائی مگر کرشن جی کی فوجیں بھی اس قدر کمزور ہوگئیں کہ وہ دوارکا چلے گئے جب وہاں سے واپس آئے تو انہوں نے مع ارجن وغیرہ مگدھ پر چڑھائی کی جنگ میں جراسندھ بھیم کے ہاتھ سے قتل ہوا"]

جراسندھ english meaning

["wasting one|s sweetness in the desert air |P|"]