جرمانہ کے معنی

جرمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُر + ما + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جرم| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جرمانہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "کاغذات کاروائی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ادا کرنا۔ بھرنا۔ دینا۔ کرنا۔ لینا۔ وصول کرنا کے ساتھ","دیت قصاص","مالی سزا","وہ رُپیاجو کسی جرم کی سزا میں لیا جائے"]

جرم جُرْمانَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : جُرْمانے[جُر + ما + نے]
  • جمع : جُرمانے[جُر + ما + نے]
  • جمع غیر ندائی : جُرْمانوں[جُر + ما + نوں (واؤ مجہول)]

جرمانہ کے معنی

١ - (جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے۔

"قانون کے خلاف ورزی کی سزائیں صرف جرمانہ تک محدود رہیں۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ٥٦)

جرمانہ کے مترادف

تاوان, قصاص, کفارہ

بدلہ, تاوان, تبعہ, جریمہ, حرجہ, عوضہ, غرامہ, گنہگاری, مُصادرہ, معقلہ, مغرام, مکافات, ٹوٹا, ڈانڈ, ڈنڈ, کفارہ

جرمانہ کے جملے اور مرکبات

جرمانہ گاہ

جرمانہ english meaning

penaltyforfeitfineattractiveness ; attraction ; allurement

Related Words of "جرمانہ":