جرنیل کے معنی
جرنیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَر + نیل (یائے مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے اصل لفظ |جنرل| سے ماخوذ اردو زبان میں |جرنیل| مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٤ء میں "جنگ نامہ دو جوڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["General "," جَرْنیل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جَرْنیلوں[جَر + نے + لوں (و مجہول)]
جرنیل کے معنی
١ - سپہ سالار، فوج کا بڑا افسر۔
"انگلستان میں کئی اصل مے نوش کرنیلوں اور جرنیلوں کے گھر بھی دیکھے تھے۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣١٠)
جرنیل english meaning
["general"]