جز وقتی کے معنی
جز وقتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُز + وَق + تی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جز| کے ساتھ عربی اسم |وقت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |وقتی| بنا، اور |جز| کے ساتھ |وقتی| لگانے سے مرکب |جز وقتی| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "نفسیات کی بنیادیں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سروس پارٹ ٹائم"]
اسم
متعلق فعل
جز وقتی کے معنی
١ - کم وقت کے لیے، مختصر وقت کا (کل وقت یا پورے وقت کی ضد)۔
"وہ آپ کے اس زائد ملاقاتی کام کو محض جزوقتی طور پر اپنے ذمے لیں گے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں، ٦٥٣)
جز وقتی english meaning
(of service) Part-time