جزائے خیر کے معنی
جزائے خیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَزا + اے + خَیر (یائے لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جزا| کے آخر پر الف ہونے کی وجہ سے ہمزہ زائد لگا کر کسرۂ صفت لگایا گیا اور پھر اسے یائے مجہول میں بدل کر عربی اسم |خیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "خزینہ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جزائے خیر کے معنی
١ - اچھا بدلا، عوض، (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر۔
"اللہ تعالٰی مؤلف موصوف کو جزائے خیر عطا فرمائے۔" (١٩٠٢ء، ارمغان آزاد، ١٧٦)
جزائے خیر english meaning
["Good returns","beneficial reward"]