جزو بدن کے معنی
جزو بدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُز + وے + بَدَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جزء| کے ہمزہ کو واؤ سے بدل کر آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم |بدن| لگانے سے مرکب اضافی |جزو بدن| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "کاشف الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جزو بدن کے معنی
١ - بدن کا حصہ، جسم کا حصہ، (مجازاً) لازمی حصہ۔
"ان مزاروں میں وہ چیزیں دفن ہیں جو زندگی میں ان کے جزو بدن رہ چکی ہیں۔" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٧)