جزو ترکیبی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word juzv-tarkeebi meanings and details

جزو ترکیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُز + وے + تَر + کی + بی }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |جزء| کے ہمزہ کو واؤ میں بدل کر کسرۂ صفت لگایا گیا اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |ترکیبی| لگانے سے مرکب توصیفی |جز و ترکیبی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جزو ترکیبی کے معنی

١ - ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو۔

"اخلاق کو بالعموم مذہب کا محض ایک جزو ترکیبی سمجھا جاتا ہے۔" (١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٥١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!