جسور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jasoor meanings and details

جسور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَسُور }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء میں "باقیات بجنوری" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جسر "," جَسُور"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : جَسُوروں[جَسُو + روں (و مجہول)]
  • تفضیلی حالت : جَسُوروں[جَسُو + روں (و مجہول)]

جسور کے معنی

١ - دلیر، جری، جسارت کرنے والا۔

"ان میں اسلامی جسارت اس قدر ہے کہ دنیا میں ان سے زیادہ جسور کوئی قوم نہیں۔" (١٩١١ء، باقیات بجنوری، ١٦٨)

جسور کے مترادف

بہادر, شجاع

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!