جشن بہاراں کے معنی

جشن بہاراں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَش + نے + بَہا + راں }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جشن| کے آخر پر |کسرۂ اضافت| لگا کر فارسی اسم |بہاراں| لگانے سے مرکب اضافی |جشن بہاراں| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں روزنامہ "مشرق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جشن بہاراں کے معنی

١ - موسم بہار کے آغاز میں منایا جانے والا تہوار یا تقریب۔

"جشن بہاراں کے موقع پر بڑے صلے اور تقریبات سے بچوں میں تازہ روح آ جاتی ہے۔" (١٩٨٤ء، روزنامہ |مشرق| مارچ، ٣)